رسائی کے لنکس

کرونا بحران: خوراک کی طلب اور ضیاع میں اضافہ


کرونا بحران: خوراک کی طلب اور ضیاع میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:41 0:00

امریکہ کے محکمۂ زراعت کے مطابق ہر سال ملک میں خوراک کا تقریباً 30 سے 40 فی صد حصہ ضائع ہو جاتا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے دوران امريکہ ميں بھوک میں کمی اور خوراک کے ضیاع کی روک تھام کے لیے کچھ نئے طریقے اپنائے گئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG