رسائی کے لنکس

قطر فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کو تیار

قطر میں 20 نومبر سے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک فٹ بال کے عالمی مقابلے کی میزبانی کرے گا۔ قطر کو ایونٹ کے دوران 12 لاکھ تماشائیوں کی آمد کی توقع ہے جس کے لیے فضائی سفر، سیاحت اور مہمان نوازی کی صنعتوں کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا گیا ہے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے عالمی ایونٹ کے دوران مداح اپنی پسند کے مقابلے دیکھنے کے لیے قطر کے ہوٹلوں میں قیام کریں گے۔


XS
SM
MD
LG