No media source currently available
بھارت میں بڑے شہروں سے باہر بسنے والے مسلمان معاشرے میں اپنا کیا مقام دیکھ رہے ہیں؟ یہ جاننے کے لئے ہم نے بات کی بھارت کی ایک معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی کی ہیڈ، ڈاکٹر ارویندر سنگھ سے۔