رسائی کے لنکس

بھارت: مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کے خلاف احتجاج اور گرفتاریاں


بھارت: مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کے خلاف احتجاج اور گرفتاریاں
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:00:47 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بھارت کی بعض ریاستوں میں کئی گھر غیر قانونی قرار دے کر مسمار کیے گئے ہیں۔ بیشتر ان مسلمانوں کے ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ان کے گھر گرانے کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے کئی افراد کو گرفتار کیا جس کے مناظر اس وڈیو میں دیکھیے،

XS
SM
MD
LG