'افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پچھتاوا ہو گا'
جیسے جیسے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب آ رہی ہے، اس فیصلے پر سوالات اور اس کے متوقع نتائج سے متعلق تحفظات کا سلسلہ بھی دراز ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی حساس ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کہتے ہیں کہ افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کا فیصلہ پچھتاوے کا سبب بنے گا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری