ع مطابق | نوکری کی تلاش میں سرگرداں افغان خاتون صحافی
طالبان حکومت میں عورت کے لیے زندگی آسان نہیں اور اگر عورت صحافی ہو تو مشکلات مزید بڑھ جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے گزشتہ سال افغان صحافی فائزہ زیرک ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئیں لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود وہ تاحال ملازمت کی تلاش میں ہیں۔ فائزہ پاکستان میں اپنے شب و روز کیسے گزار رہی ہیں؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے نذرالاسلام سے ان کی گفتگو 'ع مطابق' میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟