امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی چار سالہ مدتِ صدارت کے بعد دوسری مدت کے لیے انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔ امریکی عوام نئے صدر کے انتخاب کے لیے منگل کو ووٹ ڈال رہے ہیں۔ اس موقع پر صدر کے دورِ اقتدار کی کچھ یادگار تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چار سالہ دورِ اقتدار
![16 جولائی 2018 کو صدر ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان فن لینڈ میں ملاقات ہوئی۔](https://gdb.voanews.com/244c29a4-54ec-4d01-9bd1-a35382aa37be_w1024_q10_s.jpg)
9
16 جولائی 2018 کو صدر ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان فن لینڈ میں ملاقات ہوئی۔
![30 جون 2019 کو صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی۔](https://gdb.voanews.com/0ea79605-772a-49f2-923f-821613e1f2cc_w1024_q10_s.jpg)
10
30 جون 2019 کو صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی۔
![صدر ٹرمپ کو مواخذے کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ چار فروری 2020 کو واشنگٹن یو ایس کیپیٹل کے ہاؤس چیمبر میں امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی صدر ٹرمپ کے خطاب پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ دیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/0385bf87-ae24-4e01-9205-6365a99d79b0_w1024_q10_s.jpg)
11
صدر ٹرمپ کو مواخذے کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ چار فروری 2020 کو واشنگٹن یو ایس کیپیٹل کے ہاؤس چیمبر میں امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی صدر ٹرمپ کے خطاب پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ دیا تھا۔
![چھ فروری 2020 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ سے مواخذے کے مقدمے سے بری ہونے کی خبریں دکھا کر خوشی کا اظہار کیا۔ ](https://gdb.voanews.com/879ce080-c0ed-4e81-b391-c2054084ba17_w1024_q10_s.jpg)
12
چھ فروری 2020 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ سے مواخذے کے مقدمے سے بری ہونے کی خبریں دکھا کر خوشی کا اظہار کیا۔