No media source currently available
فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے کہا ہے کہ نیس شہر میں بیسل ڈے "قومی دن" کی تقریب میں ٹرک حملہ دہشت گردی کا واقعہ ہے، اُنھوں نے کہا اولاند نے کہا کہ "کوئی چیز بھی ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نہیں روک سکتی۔"