No media source currently available
فرانس کے نیس شہر میں بیسل ڈے "قومی دن" کی تقریب میں ٹرک حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور لگ بھگ ایک سو زخمی ہوئے۔ جمعرات کو قومی دن کی تقریبات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد آتش بازی کا مظاہرہ دیکھ رہی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے لوگوں کو روند دیا۔