رسائی کے لنکس

فرانس: ٹرک حملے میں درجنوں ہلاک

فرانس کے شہر نیس میں جمعرات کو قومی دن کی تقریبات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد آتش بازی کا مظاہرہ دیکھ رہی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹرک یہاں گھس آیا اور لوگوں کو روند دیا۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کی شناخت 31 سالہ تیونس نژاد فرانسیسی کے طور پر ہوئی اور وہ نیس کا ہی رہائشی تھا۔

XS
SM
MD
LG