پاکستان: چھاتی کے سرطان کا مفت علاج کہاں دستیاب ہے؟
پاکستان میں چھاتی کے سرطان کے سالانہ تقریباً 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ہر سال اس مرض کے سبب ساڑھے چار لاکھ خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس مرض کے مکمل علاج کے لیے 40 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے۔ پاکستان میں چھاتی کے سرطان کا مفت علاج کہاں ہو رہا ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار کی یہ رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز