’آزادی اظہار پر پابندی بین الاقوامی مسئلہ بنتا جا رہا ہے‘
پاکستان میں حکومت اور ریاستی اداروں پر تنقید کرنے والوں کی آواز دبانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ صحافیوں کے حقوق اور آزادی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ریاست سے کسی بھی فورم پر سوال کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تجزیہ کار اور مصنف رضا رومی سے بات چیت۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز