کرونا کو ختم ہونے میں مزید کتنا عرصہ لگے گا؟
کیا اومیکرون ویریئنٹ ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں؟
امریکی صدر جیو بائیڈن کی انتظامیہ کرونا کے خلاف ویکسین کی جانب لوگوں کو راغب کرنے کی کوشش کررہی ہےہی ہے لیکن ان کوششوں کے مخالف حلقے اب قانونی لڑائی پراتر ائے ہیں اور اب مقدمہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے حالانکہ کرونا کی نئی قسیم اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایسے میں ماہر معتدی امراض ڈاکٹر سائرہ مدد بتارہی ہیں کہ کون سی معلومات اپ کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے۔