روسی بمباری سے تباہ ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ کس حال میں ہے؟
روس کی افواج نے 27 فروری کو یوکرین جنگ کے تیسرے روز دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے 'اے این 225 مریا' کو تباہ کر دیا تھا۔ یوکرین کا یہ مال بردار جہاز انسانی فلاحی امداد کی نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ جہاز کے کپتان دمترو انتونف نے جب اس طیارے کو تباہ شدہ حال میں دیکھا تو ان کے جذبات کیا تھے؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟