مارواڑی ثقافت اور موسیقی کا مرکز لاہور کا گڈوی محلہ
لاہور میں 'گڈوی محلہ' مارواڑی ثقافت اور موسیقی کے لیے مشہور ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا گیت گانے والی گلوکارہ نصیبو لال اور سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی 'جسٹن سسٹرز' بھی اسی محلے میں رہتی ہیں۔ معروف گلوکارہ ریشماں کی قبر بھی گڈوی محلے میں ہے۔ لیکن اب یہاں کی فضاؤں میں گڈوی کی کھنک کم کم ہی گونجتی ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز