No media source currently available
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ افغان فوج کو کس قسم کی مدد فراہم کرے گا؟ اس بارے میں امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ مکنزی کی دی گئی تفصیلات بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل۔