امریکی انخلا، کیا افغان فوج خطرات سے نبٹ سکتی ہے؟
امریکی صدر جو بائیڈن رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے فوجی انخلا کا اعلان کر چکے ہیں۔ لیکن اس فیصلے پر اب بھی کئی حلقوں میں تحفظات اور خدشات موجود ہیں۔ کیا یہ انخلا امریکہ کے بہترین مفاد میں ہے اور اس کے افغانستان اور پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟ جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز