فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری فیشن ویک اختتام پزیر ہے۔ منگل سے شروع ہونے والے فیشن ویک کا آج آخری دن ہے۔ چھ روزہ فیشن ویک میں معروف برانڈز نے موسمِ خزاں اور سرما کے لیے مردوں کے ملبوسات کی کلیکشنز پیش کیں۔