ماحولیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات کی روک تھام کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔ مظاہروں کے مقامات پر پولیس تعینات کی گئی تھی۔ مظاہرین نے شہر کی اہم سڑکیں بلاک کر کے نعرے بازی بھی کی۔ مزید دیکھیے فائزہ بخاری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔