امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے دی بیورلی ہلٹن ہوٹل میں اتوار کی شب 82ویں گولڈن گلوبز کے رنگا رنگ ایونٹ کا انعقاد ہوا جہاں معروف ہدایت کار، پروڈیوسرز اور اسٹارز نے محفل کی رونقیں بڑھائیں۔ گولڈن گلوبز کی تقریب امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'سی بی ایس' اور 'پیراماؤنٹ' ٹی وی چینل نے براہِ راست نشر کی گئی۔ ایونٹ کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔