No media source currently available
برطانوی جریدے 'دی اکانومسٹ' نے دنیا بھر کے اچھے اور برے شہروں کی نئی فہرست شائع کی ہے۔ جس میں دنیا کے بدترین شہروں میں کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں آسٹریا کا شہر ویانا مسلسل دوسرے سال بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔