رسائی کے لنکس

بھارت: کشمیر میں کیبل کار کو حادثہ


please wait

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں کیبل کار کے ایک حادثے میں چار سیاحوں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ اتوار کو خراب موسم کے باعث کیبل کار کے روپ وے پر ایک درخت گرنے سے ہوا جس سے ایک کیبل کار چرخی سے اتر کو سو فٹ نیچے جا گری۔

XS
SM
MD
LG