رسائی کے لنکس

لیبیا: بھیڑوں کی اون اتارنے کی رسم


please wait

No media source currently available

0:00 0:00:44 0:00

یہ لیبیا میں موسم گرما کا آغاز ہے اور ان بھیڑوں کے بال کترے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے گرمی کی بڑھتی ہے، بھیڑوں کو انکے موسم سرما کے کوٹ سے آزاد کرنا ہوتا ہے۔ لیکن اس کام سے بچنے کے بجائے، مقامی لوگ کئی نسلوں سے جاری اس رسم کے منتظر ہوتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG