No media source currently available
حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی اب بھی جاری ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے امن اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس تنازع پر دونوں جانب نوجوانوں کی کیا رائے ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔