اشرف غنی افغانستان سے کتنی رقم ساتھ لے گئے؟
کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کو ملک چھوڑنا پڑا۔ اس وقت مختلف میڈیا رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا کہ وہ اپنے ساتھ تقریباً 15 کروڑ ڈالر لے گئے تھے۔ لیکن ایک حالیہ امریکی رپورٹ کے مطابق وہ اپنے ساتھ پانچ سے دس لاکھ ڈالر تک ہی لے جا سکے۔ تفصیل بتارہی ہیں فائزہ بخاری
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟