جمعہ، 3 ستمبر 2021 کا بلیٹن
وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ امریکی شمولیت ایک نئے غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے؛ طالبان عہدیداروں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت چین اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کر رہی ہے؛ ورلڈ فوڈ پروگرام کی انسانی ہمدردی سے متعلق فضائی سروس نے کہا ہے کہ اس نے اسلام آباد سے مزار شریف اور قندھار کے لیے کچھ پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور امریکہ میں نیویارک، نیو جرسی، میری لینڈ، کنیٹی کٹ سمیت بعض دیگر ریاستوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 22 جنوری 2025
-
جنوری 21, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21 جنوری 2025
-
جنوری 20, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 جنوری 2025
-
جنوری 17, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 جنوری 2025
-
جنوری 16, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |16 جنوری 2025
-
جنوری 15, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 15 جنوری 2025