رسائی کے لنکس

سپیشل رپورٹ: نظام صحت کی صورت حال اور صحت کارڈ


سپیشل رپورٹ: نظام صحت کی صورت حال اور صحت کارڈ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:45 0:00

پاکستان میں صحت کی سہولتیں بین الاقوامی معیار کی نہیں ہیں اور جو ہیں ان تک عوام کے بڑے حصے کو رسائی حاصل نہیں۔ لیکن اب ملک بھر میں صحت انصاف کارڈ کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والے تقریبا آٹھ کروڑ افراد کو صحت کی سہولت حاصل ہو سکے گی۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG