رسائی کے لنکس

امریکہ کے متعدد شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

امریکہ میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت کئی شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔
ہیٹ ویو سے 6 ہلاکتوں کے بعد نیشنل ویدر سروس نے آئندہ چند روز میں تیز ہواؤں اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے۔
شدید گرمی سے بچنے کے لیے شہریوں نے نسبتاً ٹھنڈے علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب تفریحی مقامات پر بھی رش بڑھ گیا ہے۔
ہیٹ ویو کے باعث ملک بھر میں کھیلوں اور کانسرٹ سمیت دیگر پروگرام منسوخ کردیے گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG