قیامت خیز گرمی، جان کی دشمن
پاکستان، بھارت اور سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور بڑے پیمانے پر اموات ہو رہی ہیں۔ سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حج میں 1301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عازمین کو مذہبی عقائد کی ادائیگی کے دوران شدید گرم موسم کا سامنا رہا۔ سوال یہ ہے کہ ہیٹ ویو کی وجہ سے آخر انسان موت کے منہ میں کیسے چلا جاتا ہے اور انسانی جسم کے اعضا پر گرمی کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے وی او اے نے ڈاکٹروں اور ماہرینِ صحت سے جاننے کی کوشش کی ہے۔ یہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید اور پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 18, 2025
لاس اینجلس کی تباہ کن آگ: مکمل جائزہ
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
پاکستان اور افغانستان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
-
دسمبر 28, 2024
مشرق وسطی کی جنگ کی صورتحال اور سن دوہزا ر چوبیس