زینب الرٹ بل پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہا؟
قصور کی سات سالہ بچی زینب انصاری کوسال 2018 میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ اُن کے والد امین انصاری کا گلہ ہے کہ اِس واقعہ کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ نے ‘زینب الرٹ’ نامی بل منظور کیا، تاہم اس پر باقاعدہ عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔ نوید نسیم کی امین انصاری سے بات چیت، یہاں دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟