رسائی کے لنکس

کراچی میں بکھرے ہولی کے رنگ

دنیا بھر میں ہندو برادری بدھ کو 'ہولی' کا تہوار منارہی ہے۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو روایتی جوش و خروش سے مختلف مندروں میں یہ تہوار منا رہے ہیں۔ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں ایک دوسرے کو رنگ لگا کر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG