کراچی: غیرت کے نام پر قتل کرنےوالا بھائی سلاخوں کے پیچھے
اب سزائے موت بھی ہوجائے تو پرواہ نہیں، غیرت کے نام پر بہن کا قاتل بھائی کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بہن سمیرا کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے حیات نامی نوجوان کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو اس نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر سفاکی سے کیوں؟ اور کیسے قتل کیا؟ دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں:
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی