امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے چھان بین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سیاسی نظام میں کسی بھی صدر کا مواخذہ کیوں اور کیسے کیا جاتا ہے؟ دیکھیں نخبت ملک کی اس آسان وضاحتی ویڈیو میں۔