No media source currently available
امریکی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد پولیس کے خلاف مظاہروں کا ایک سلسلہ چل نکلا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران غلامی کے دور کی متعدد یادگاروں کو نقصان پہنچایا یا اکھاڑ دیا۔ ایسا کیوں ہوا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں