رسائی کے لنکس

افغانستان میں مذہبی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟


افغانستان میں مذہبی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:04 0:00

افغان طالبان اعلان کر چکے ہیں کہ وہ افغانستان میں ایک مذہبی ریاست قائم کریں گے۔ 21ویں صدی میں مذہب کی بنیاد پر قائم ہونے والی کوئی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟ جانتے ہیں بوسٹن یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر عادل نجم سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG