سرینگر میں جی 20 اجلاس؛ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کیا کہتے ہیں؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آج سے عالمی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس ہو رہا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ جموں و کشمیر متنازع علاقہ ہے اور یہاں اس طرح کے اجلاسوں کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام اس اجلاس کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی ہے کیا؟
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ؛ عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
-
مارچ 11, 2025
بلوچستان میں ٹرین پر حملہ: کئی مسافر یرغمال بنا لیے گئے