بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد کیا ہے؟
بھارت عالمی وبا کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں گزشتہ دو برسوں کے دوران کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد چار لاکھ 81 ہزار بتائی گئی تھی۔ البتہ عالمی ادارۂ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2021 کے آخر تک بھارت میں ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 47 لاکھ کے قریب ہے۔ ماہرین ان اعدادو شمار کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟