ٹیک کمپنیاں ملازمین کو کیوں نکال رہی ہیں؟
مختلف ذرائع کے مطابق 2022 میں نوکریوں سے نکالے جانے والے ٹیک ورکرز کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے ایک لاکھ نوے ہزار کے درمیان ہے۔ ٹوئٹر، ایمیزون، میٹا، مائیکروسوفٹ سمیت کئی کمپنیاں ملازمین کو فارغ کر رہی ہیں اور نئی نوکریوں پر پابندی لگا رہی ہیں۔ بہترین تنخواہوں اور مراعات کا مرکز سمجھے جانے والے ٹیک سیکٹر میں آخر ایسا کیا ہوا جو بڑے پیمانے پر ملازمین کو نکالا جا رہا ہے؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟