دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورت حال
انٹرنیشنل پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے ممالک سے ان صحافیوں کو فورا رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جنہیں ان کے کام کے باعث قید کیا گیا ہے۔ دا کمیٹی ٹو پراٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں کم از کم ڈھائی سو میڈیا ورکرز اپنے کام کی وجہ سے قید ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟