امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک نظر
امریکی محکمہ خارجہ ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک رپورٹ مرتب کرتا ہے۔ مگرانسانی حقوق کے حوالے سے خود امریکہ کے اندر صورت حال کیسی ہے؟ اس پر دو بڑی بین الاقوامی تنظیمیں، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ہر سال تفصیلی رپورٹس مرتب کرتی ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری