کیا جناح ہندوستان کی تقسیم نہیں چاہتے تھے؟
مئی 1946 میں برطانیہ کی جانب سے پیش کیے گئے کابینہ مشن پلان کو ہندوستان کی تقسیم روکنے کی آخری کوشش قرار دیا جاتا ہے۔ مسلم لیگ کے قائد محمد علی جناح نے اس منصوبے کو تسلیم کر لیا تھا۔ یہ منصوبہ کامیاب تو نہ ہوسکا لیکن مؤرخین کے لیے یہ سوال ضرور چھوڑ گیا کہ کیا جناح واقعی ہندوستان کی تقسیم چاہتے تھے؟ رانا محمد آصف نے اپنی اس دستاویزی رپورٹ میں اسی سوال کا جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری