No media source currently available
پشتون ثقافت میں اکثر فیصلے جرگوں میں کئے جاتے ہیں۔ سابقہ قبائلی علاقوں میں موجود پرانا قانون یعنی ایف سی آر بھی اس کو سپورٹ کرتا تھا۔ تاہم قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد اب جرگے کا مستقبل کیا ہو گا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں