No media source currently available
پاکستان کے بارے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اور قطر کی پاکستان میں تین ارب ڈالر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان پاکستان کی معیشت کو کہاں تک سپورٹ کر پائے گا؟ جانتے ہیں اٹلانٹک کونسل کے عزیر یونس سے۔