No media source currently available
پاکستان اب تک بائیس بار آئی ایم ایف میں جاچکا ہے، معروف سیاستدان مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ ائی ایم ایف میں جانا ہماری نااہلی ہے۔ اس کا سی پیک منصوبے سے کوئی تعلق نہیں۔ مشاہد حسین سے ہمارے نمائندے علی فرقان کی گفتگو اس ویڈیو میں