No media source currently available
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان منگل کو پشاور پہنچے جہاں انہوں نے صوبائی اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے نو منتخب ارکان سے خطاب کیا۔