No media source currently available
پلاسٹک کی ری سائیکلنگ میں ناروے دنیا کے تمام ملکوں سے آگے نکل گیا ہے۔ ناروے میں استعمال ہونے والے 97 فی صد پلاسٹک کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے اور اس مد میں آنے والے اخراجات پلاسٹک کا سامان خریدتے وقت ہی وصول کر لیے جاتے ہیں۔