رسائی کے لنکس

تصاویر: ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری

ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کیپٹل ہل میں منعقد ہوئی جہاں ٹرمپ سے قبل جے ڈی وینس نے نائب صدر کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر ٹرمپ اور جے ڈی وینس کے خاندان کے افراد سمیت مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔ انوگریشن ڈے کی اس اہم تقریب میں سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سمیت سابق صدور براک اوباما، جارج ڈبلیو بش، بل کلنٹن اور دیگر بھی موجود تھے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اسپیس ایکس، ایپل، گوگل، میٹا کے سی ای اوز بھی اس تقریب میں شریک تھے۔ ٹرمپ کے انوگریشن کی تصاویری جھلکیاں دیکھیے۔


XS
SM
MD
LG