رسائی کے لنکس

پاکستان: موسمِ سرما میں کرونا کی شدت بڑھنے کا خطرہ


پاکستان: موسمِ سرما میں کرونا کی شدت بڑھنے کا خطرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:49 0:00

پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی اقدامات کو بروقت بروئے کار نہ لایا گیا تو موسم سرما میں یہ بیماری خطرناک حد تک شدت اختیار کر سکتی ہے۔ دیکھیے نذرالاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG