رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارت میں چین مخالف مظاہرے
جون 18, 2020
چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے مقام پر سرحدی جھڑپ کے بعد علاقے میں کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی لاشیں اُن کے آبائی علاقوں میں پہنچائی جا رہی ہیں جب کہ ملک میں چین مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
5
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان فوجیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
6
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ لیکن حالیہ تنازع میں شدت کی وجہ بھارت کی جانب سے اس علاقے میں سٹرک کی تعمیر کو قرار دیا جا رہا ہے جس پر چین کو اعتراض ہے۔
7
حالیہ کشیدگی اور فوج کی نقل و حرکت میں اضافے کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے کشیدگی نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
8
بھارت کی حکومت نے گزشتہ سال پانچ اگست کو اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کر دی تھی جس کے بعد لداخ کو بھی یونین کا حصہ بنا لیا گیا تھا۔
بھارت میں چین مخالف مظاہرے
XS
SM
MD
LG