حال میں چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے لیکن واشنگٹن میں تھنک ٹینک نیو لائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری کہتے ہیں کہ اس واقعہ کی کوئی عکسری اہمیت نہیں صرف علامتی اہمیت ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں